نامور غزل گلوکار مہدی حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے میوزک ویڈیو لانچنگ تقریب

ریولوشن فلمزکے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد نامور فنکاروں کی شرکت

ریولوشن میڈیا کے زیر اہتمام نامور غزل گائک مہدی حسن کو ٹربیوٹ پیش کرنے کے لیے گلوکار شیروز عباس کے ریمکس گانے “ٹکرا گیا کوئ” کی ویڈیو لانچنگ تقریب آپشنز ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئ ویڈیو کے ڈائریکٹر موسی خان ہیں تقریب میں کاسٹ شیروز عباس بازل فردوس اسامہ بن خالد کے علاوہ کافی تعداد میں ماڈلز نے شرکت کی جبکہ مہمان خصوصی اداکارہ میرا عارف لوہار جرار رضوی راشد محمود آپشنز کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق ذوالقرنین حیدر شامل تھے جبکہ جن نامور افراد نے شرکت کی جن میں انیقہ علی یامین ملک عطا اللہ عالی سورج بابا اور دیگر شامل تھے اس موقع پر شکیل زاہد نے کمپئرنگ کی ویڈیو کو کافی ہسند کیا گیا اس موقع پر مہدی حسن کو شرکاء نے زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیااس موقع پر. مہدی حسن کی 92 ویں. سالگرہ کی
کیک بھی کاٹا گیا شرکا نے ویڈیو پسند کی اور کہا آج محمد علی زیبا ایس سلمان کی یاد بھی تازہ ہو گئ موسی خان نے کہا لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسہ جاری رہے گا آئندہ بھی جاری رہے گا

شیئرکریں