کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان( سی جے ایف پی ) کے سال20 – 2019 کے الیکشن کے امیدوار سامنے آگئے.

صدر کے لئے دو امیدوار
طاہر بخاری اور انجم شہزاد نے کاغزات نامزدگی جمع کروائے ہیں.

جنرل سیکرٹری کے دو امیدوار ٹھاکر لاہوری (مشفق راٹھور) اور معین زبیر نے کاغزات نامزدگی چیف الیکشن کمشنر ندیم سلیمی کے پاس جمع کرادئیے ہیں. کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے.

انجم شہزاد
طاہر بخاری
شیئرکریں