بچہ بچہ گواہ ہے کہ رانا ثناء اللہ بے قصور ہیں، شاہد خاقان عباسی

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج ثابت ہوگیا کہ عدالتوں پر حکومت اثرانداز ہورہی ہے، یہ تو ایک جج پکڑا گیا ہے کیا پتہ ہر جج بلیک میل ہو رہا ہو۔

شیئرکریں