جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ طاہر مہدی و ہمنوا نے صوفیانہ کلام اور قوالیاں پیش کرکے سامعین سے خوب داد سمیٹی۔ مداحوں کی طرف سے انہیں پھولوں کے تحائف بھی پیش کیے گئے۔ نظامت کے فرائض خاقان حیدر غازی نے سر انجام دیے۔