شوبز صحافی شہزاد فراموش کی سالگرہ تقریبات جاری، چوتھا کیک نجی ٹی وی چینل پر کاٹا گیا۔

سالگرہ تقریب میں گلوکار شاہد سونو اور ندیم بٹ نے گیت سنائے،لائبہ خان اور بیا خان کی پرفارمنس،

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف شوبز صحافی شہزاد فراموش کی سالگرہ تقریبات جاری، چوتھا کیک کاٹا گیا،تفصیلات کے مطابق شہزاد فراموش کی سالگرہ کی تقریبات کا سلسلہ جاری ان کی سالگرہ کا چوتھا کیک گذژتہ روز مقامی نجی ٹی وی چینل کے آفس میں کاٹا گیا جس میں گلوکار شاہد سونو،ندیم بٹ،اداکارہ لائبہ خان،ماڈل بیاخان،اداکار حارث علی بیوٹیشن فوزیہ مہرسمیت صحافیوں کی کثیرتعداد جن میں ملک آصف شہزاد،ندیم نظر،ٹائیگر شاہ،شاہد بیگ وپرویز ظہیر دیگر شامل تھے شریک ہوئی۔اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور گلوکار شاہد سونو اورندیم بٹ نے اپنے نئے گیت سنائے جن پر اداکارہ لائبہ خان،بیاخان اور حارث علی نے پرفارمنس دی۔اس موقع پر شہزاد فراموش نے سالگرہ تقریب منعقد کرنے پر چینل کے سی ای او شاہد بیگ اور اداکارہ لائبہ خان کاشکریہ اداکیا۔

شیئرکریں