ورلڈ کپ :پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی Anjum Shahzad جولائی 5, 2019July 5, 2019 661 مناظر اشتہارات بنگلہ دیش کو شکست دینے کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا لندن: ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، قومی ٹیم نے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش 94 رنز سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ بہتر رن ریٹ ہونے کی وجہ سے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ شیئرکریں فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News