افغانستان کے خلاف فتح کے بعد پاکستان کیلئے زبردست خوشخبری

افغانستان کے خلاف فتح کے بعد پاکستان کیلئے زبردست خوشخبری، ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا، سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات مزید روشن ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سنسنی خیز میچ کی ہائی لائٹس دیکھیے،

جو پاکستان نے عماد وسیم کی شاندار پرفارمنس سے صرف تین وکٹوں سے جیت لیا

شیئرکریں