سندھ میں مہنگی گاڑیاں رکھنے والے1350افراد کو نوٹس جاری Anjum Shahzad جون 24, 2019June 24, 2019 283 مناظر اشتہارات فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے سندھ میں مہنگی گاڑیاں رکھنے والے1350افراد کو نوٹس جاری کردیا ہے. شیئرکریں فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News