کمپیرنگ کے بعد ماڈلنگ میں نام بنانے والی مہوش چوہدری کام کے سلسلے میں جلد لاہور آئیں گی

کمپیرنگ کے بعد ماڈلنگ میں نام بنانے والی مہوش چوہدری کام کے سلسلے میں جلد لاہور آئیں گی

کمپیرنگ میرا جنون ہے اور ماڈلنگ کی بے شمار آفرز آرہی ہیں اس لیے اب میں نے باقاعدہ ماڈلنگ بھی سٹارٹ کردی گئی ہے ان خیالات کا اظہار ماڈل اور اداکارہ کمپیئر مہوش چوہدری نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مہوش چوہدری نے کہا کام کے سلسلے میں جلد لاہور آ رہی ہوں میرا تعلق اسلام آباد سے ہے مگر لاہور اور کراچی شوبز کا گڑھ ہے اور لاہور اور کراچی سے بے شمار آفر ہے مہوش چوہدری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ماڈلنگ میں جتنی بھی مصروف ہو جاؤ لیکن کمپیرنگ کو چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا مہوش چوہدری نے کہا کہ فی الحال فلم میں کام کرنے کا ارادہ نہیں

شیئرکریں