ماڈل و اداکارہ رابعہ خان کراچی کے بعد لاہور میں بھی مصروف ہو گی

کراچی سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ رابعہ خان آج کل لاہور میں مختلف برانڈ کے شوٹ کرانے میں مصروف ہیں رابعہ خان نے ایک ملاقات میں بتایا لاہور ہو یا کراچی میں ہر جگہ پر کام کروں گی مگر شرط یہ ہے کہ کام اچھا ہو رابعہ خان نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری اس وقت عروج کی جانب گامزن ہے اور میں بتائے ماڈل اپنا ایک منفرد مقام بنانے کی خواہاں ہوں

شیئرکریں