لاہور کی فلم انڈسٹری جلد اپنے پاوں پر کھڑی ہو گی ان خیالات کا اظہار آنے والی فلم “عشق مجاز” میں بطور ہیرو جلوہ گر ہونے والے ہنی خان نے ایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس فلم سے توقعات وابستہ ہیں اچھی کہانی ہے امید ہے لوگ پسند کریں گے اس کے علاوہ چند اور فلموں میں بھی کام کر رہا ہوں جبکہ پی ٹی وی کا ڈرامہ دل میں رہو میں بھی زبردست رول کر رہا ہوں چند میوزک ویڈیو میں بھی کام کر رہا ہنی خان نے کہا کہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے مہنگے ٹی وی فنکاروں کی بجاے باصلاحیت نے فنکاروں کو آگے لایا جاے