ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسے بلاک کر دیا

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسیبلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا ملک نے اپنے ٹوئیٹ میں ثانیہ سے کہا تھا کہ وہ اپنے کمسن بچے کو شیشہ بار کیوں لے کر گئیں جس پر ثانیہ نے جوابی ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ اپنا بچہ وہاں نہیں لے کر گئیں دوسرا وہ اس کی ماں ہیں اور بہتر جانتی ہیں کہ انھوں نے کیا کرنا ہے بعد ازاں ثانیہ مرزا نے وینا کو ٹویٹر سے بلاک کر دیا۔

شیئرکریں