یکم جولائی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا اعلان

یکم جولائی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا اعلان، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 ڈالر فی بیرل تک کمی واقع، تاہم پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جائے گی

شیئرکریں