مرحوم روزنامہ جنگ کے سنئیر رپورٹر خضر حیات گوندل کے بہنوئی اور معروف صحافی احمد نورانی کے چچا تھے بتایا گیا ہے کہ وہ فیصل آباد میں اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد لاہور واپس آ رہے تھے کہ انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا انھیں فوری طور پر مقامی ہسپتال لےجایا گیا جہاں وہ جانبر میں ہو سکے مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ 2 بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا مرحوم کی بیٹیاں بیرون ملک مقیم ہیں ۔
