فلم ٹی وی کی نامور اداکارہ روپ کے ڈرامہ سیریل گلفام نے کامیابی کے ریکارڈ توڑ دیئے

ٹی وی ایکٹر یس روپ جو اپنے ڈرامہ سیریل گلفام میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا جارہا ہے

ڈرامہ سیریل گلفام اس وقت اے ٹی وی پر آن ائیر ہے اداکارہ روپ نے ڈرامہ سیریل گلفام میں ایک خوبصورت کردار نبھایا ہے جسے لوگوں نے بہت پسند کیا ہےڈرامہ سیریل گلفام کو بے پناہ مقبولیت مل رہی ہے. ڈرامہ سیریل گلفام کی دیگر کاسٹ میں شبیر جان اسد ملک عدنان ٹیپو غلام محی الدین اور دیگر فنکار شامل ہیں
ڈرامہ سیریل گلفام کے ڈائریکٹر محمد اشر اصغر ہیں اداکارہ روپ آج کل اپنے پروڈکشن ہاؤس پر کام کر رہی ہیں جس کا نام روپ ڈکشن کے نام پر فائنل کیا گیا ہے نئی ڈرامہ سیریل تیرے بن جیا جائے نہ کے کے رائٹر ڈائریکٹر شازی خان ہیں
تیرے بن جیا جائے نہ کی پروڈیوسر اداکارہ روپ ہیں اور وہ اس میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہیں بہت جلدی ڈرامہ سیریل شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائے گا

شیئرکریں