پاکستانی ماڈل ریشم سعید مس یونیورس کے مقابلے میں ٹاپ ٹین میں پہنچ گئی

پاکستانی ماڈل ریشم سعید مس یونیورس کے مقابلوں کے حالیہ راؤنڈ میں ٹاپ ٹین میں پہنچ چکی ہیں ریشم سعید معروف پاکستانی فیشن پر موٹر کاظم وحید کی کمپنی arcane کی ماڈل ہیں اس کمپنی کی ڈائریکٹر نور جن کا تعلق دبئی سے ہے اور خود ٹاپ ماڈل رہ چکی ہیں کاظم وحید نے کہا کہ ہماری کمپنی پاکستان کی پہلی کمپنی ہے جس کی ماڈل مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہے ہماری ٹیم اور خاص کر ہماری ڈائریکٹر نور نے ریشم سعید پر بہت زیادہ محنت کی ریشم سعید کی کومنگ پر کافی عرصہ لگا کاظم وحید نے کہا کہ مس یونیورس کے مقابلے میں پوری دنیا سے ماڈلز نے شرکت کی ہماری ماڈل کا اس مقابلے تک پہنچنا اور خاص کر ٹاپ ٹین میں آنا بہت بڑی کامیابی ہے

انجم شہزاد


کاظم وحید


ڈائریکٹر نور

شیئرکریں