عید کے بعد پاکستان آکر فلم کا آغاز کروں گا اسلم حسن

لنرن میں مقیم پاکستانی اداکار و فلمساز اسلم حسن نے کہا کہ میری فلم خان بابا نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی اسلم حسن نے کہا کہ بطور اداکار پاکستان نے نام اور پہچان دی اب شوبز انڈسٹری کا قرض اتارنے کا وقت ہے پہلی کوشش کافی کامیاب رہی جس سے حوصلہ ملا اسلم حسن نے کہا کہ کراچی کی فلمیں فلم کے میعار پر پورا نہیں اترتی وہ فلم کم ٹیلی فلم زیادہ لگتی چند فلمیں کامیاب ضرور ہیں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آنے والی فلم کے لیے نیا گیٹ اپ کروں گا حالیہ دورہ پاکستان کے دوران آنے والے پراجیکٹ کے حوالے سے کافی معاملات طے پا گے ہیں اسلم حسن نے کہا آنے والی فلم ٹرینڈ سیٹر ثابت ہوگی

شیئرکریں