ڈائریکٹر اعجاز احمد کی نئی فلم جرم عید کے بعد شوٹنگ سٹارٹ ہو گی

فلم ٹی وی کے نامور ڈائریکٹر اعجاز احمد اپنی نئی فلم جرم کی کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد کاسٹنگ کا عمل ذور شور سے جاری ہے ایک ملاقات میں فلم ڈائریکٹر اعجاز احمد نے کہا فلم میں نامور اداکاروں کے ساتھ نئے فنکاروں کو بھی موقع دیا جائے گاایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر سکرپٹ مضبوط ہو فلم ضرور کامیابی حاصل کرتی ہے اگر کاشف نے بہت مضبوط سکرپٹ لکھا ہے ایک سوال کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ اصل فلم انڈسٹری لاہور کی ہے اور فلم انڈسٹری کو جب بھی عروج یا کامیابی ملے گی تو اس میں لاہور فلم انڈسٹری کا اہم کردار ہوگا لاہور سے اچھی فلمیں بننے کا آغاز ہو رہا ہے امید ہے کہ لاہور انڈسٹری کی رونقیں دوبالا ہو گئی اعظم نے کہا کہ اپنی فلم کے ذریعے نئے چہرے فلم انڈسٹری کو دوں گا کیونکہ سکرین پر تازگی کا احساس ضروری ہے

شیئرکریں