سرائیکی میٹھی زبان ہے اس میں گانا گا کر اچھا لگا یقینا میرے پرستاروں کو پسند آئے گا مناحل فریدی

اس وقت میوزک لورز کی بہت بڑی تعداد سرائیکی گانوں کو پسند کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ میں نے بھی ایک سرائیکی گانا ریکارڈ کروایا ہے جس کی شاعری رشید عاجز اور موسیقی فوک کے نامور موسیقار استاد صابر علی کی ہے سرائیکی اورفوڈ گانوں کے بے تاج بادشاہ مانے جاتے ہیں مناہل آفریدی نے کہا کہ بہت جلد میرے پانچ گانے مارکیٹ میں آ رہے ہیں جو میرے پرستاروں کے لیے عید کا تحفہ ثابت ہوں گے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں کسی گلوکار سے جیلس نہیں ہوں نہ میرا کسی سے مقابلہ ہے میں نہ میں شہرت کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہوں مسلسل محنت کر رہی ہوں اور محنت سے جی نہیں چرا تی آج میں جو کچھ بھی ہو اس میں میرے گھر والوں کی دعاؤں کے ساتھ میری محنت شامل ہے

شیئرکریں