معروف کمپیئر مہوش چوہدری ماڈلنگ میں بھی مصروف ہو گیں

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کمپیر اداکارہ مہوش چوہدری ماڈلنگ میں بھی مصروف ہو گی مہوش چوہدری آجکل مختلف برانڈز کے لئے فوٹو شوٹ کروانے میں مصروف ہیں ایک ملاقات میں مہوش چوہدری نے کہا کمپیرنگ میرا جنون ہے ماڈلنگ میں جتنی بھی بزی ہو جاؤں مگر کمپیرنگ کو کبھی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی میری چودھری نے کہا کہ جلد ایک نجی ٹی وی چینل پر شو کا آغاز کر رہی ہو ں میں چوہدری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں کبھی کسی سے جیلس نہیں ہوئی اپنے کام سے کام رکھتی ہوں اور اپنے کام کی وجہ سے ہی اپنی منفرد پہچان بنانے میں کامیاب ہوئی ہوں

شیئرکریں