بھنگڑا اسٹار حمزہ اکبر کا گانا “پنڈی دا ڈھولا اساں دیوانے تیرے” نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

معروف پنجابی گلوکار بھنگڑا کنگ حمزہ اکبر کے نئے گانے پنڈی دا ڈھولا اساں دیوانے تیرے میں سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی چند دنوں میں ہزاروں ویوز مل گئے حمزہ اکبر نے کہا کہ یہ سب میرے والدین کی دعائیں ہیں آج میں جو کچھ بھی ہو ان کی دعاؤں کی وجہ سے ہو پرستار مجھے پسند کرتے ہیں اور آئندہ بھی میں اسی طرح کے گانے پرستاروں کی پسند کے مطابق ریلیز کرتا رہوں گا حمزہ اکبر نے کہا کہ یہ میرا گانا میرے پرستاروں کے لیے عید کا تحفہ ہے حمزہ اکبر نے کہا کہ رمضان سے پہلے بھی شوز میں مصروف تھا اور یہ کے فورا بعد شوز کا ایک سلسلہ جاری رہے گا

شیئرکریں