فلم سٹار موسیٰ خان نے مسکان خان بازل فردوس اور سانیا کے ساتھ عید کیلئے میگزین برانڈ شوٹ کروالیا۔۔۔

جہاں آج کل عید کی تیاریاں ھیں وہیں پر نئے نئے برانڈ بھی مارکیٹ میں اوپن ھو رھے ھیں اور انکے فیشنبل ڈریسز کو ماڈل ایکٹر پہنکر انکی پروموشن اور پروموٹ کرتے ہیں۔

فیشن کی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام رکھنے والے ماڈل ایکٹر موسیٰ خان نے بھی گزشتہ دن عید کی مناسبت سے ایک برانڈ کے ڈریسز کا ایک زبردست فیشن شوٹ کیا اس شوٹ میں انکے ساتھ ایکٹرس موڈل مسکان خان بازل فردوس اور سانیا نے ماڈلنگ کی۔ اس شوٹ کے فوٹو گرافر اسد رانا میکپ شیلے اور ڈریسز فوٹریس دولہا ہاؤس کے تھے۔
مسکان خان اس ٹائم فلم ڈراموں اور ماڈلنگ میں بیک وقت کام کر رھی ھے مسکان خان کا کہنا تھا کہ میں آپنے کام کو بہت ہی شوق اور دل لگا کر کرتی ھوں ایکٹنگ اور ماڈلنگ میرا جنون ھے موسیٰ خان کے ساتھ میں نے جب بھی کام کیا تو اس کام کا رزلٹ اچھا آتا ھے اور پردہ سکرین پر ھم دونوں کی کیمسٹری اور پروفارمنس خوب آ تی ھے
بازل فردوس جو کہ لیجنڈری ایکٹر فردوس جمال کے بیٹے ہیں لیکن بازل فردوس کا کہنا کہ میں ا پنی مہنت سے اپنا نام بنانا چاہتا ھوں نا کہ اپنے والد کی سفارش پر کام کروں کیونکہ ک میرے والد نے شروع دن سے مجھے یہی سیکھا ھےکہ بیٹا اپنا نام اپنے کام سے بناؤ بس اسی جزبے کے ساتھ میں مہنت کر رھا ھوں اس ٹائم پروجیکٹ چل رھے ھیں جن میں موسیٰ خان کے ساتھ بھی میں کام کر رھا ھوں اور انکو میں کبھی بھی انکار نہیں کرتا کسی بھی کام کیلئے کیونکہ میں نے اپنا کیرئیر موسیٰ خان کے ساتھ سٹارٹ کیا تھا اور ھمارا ساتھ ابھی تک ھے۔
سانیا جو کہ ملتان سے تعلق رکھتی ھے ابھی نیو ٹلنٹ ھے شوبز میں انکا یہ پہلا شوٹ تھا۔۔۔
موسیٰ خان کا کہنا تھا کہ الحمدوللہ میرے ھر سال عید پر شوٹس ھوتے رھتے فلم سٹار موسیٰ خان نے مسکان خان بازل فردوس اور سانیا کے ساتھ عید کیلئے میگزین برانڈ شوٹ کروالیا۔۔۔
جہاں آج کل عید کی تیاریاں ھیں وہیں پر نئے نئے برانڈ بھی مارکیٹ میں اوپن ھو رھے ھیں اور انکے فیشنبل ڈریسز کو ماڈل ایکٹر پہنکر انکی پروموشن اور پروموٹ کرتے ہیں۔ فیشن کی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام رکھنے والے ماڈل ایکٹر موسیٰ خان نے بھی گزشتہ دن عید کی مناسبت سے ایک برانڈ کے ڈریسز کا ایک زبردست فیشن شوٹ کیا اس شوٹ میں انکے ساتھ ایکٹرس موڈل مسکان خان بازل فردوس اور سانیا نے ماڈلنگ کی۔ اس شوٹ کے فوٹو گرافر اسد رانا میکپ شیلے اور ڈریسز فوٹریس دولہا ہاؤس کے تھے۔
مسکان خان اس ٹائم فلم ڈراموں اور ماڈلنگ میں بیک وقت کام کر رھی ھے مسکان خان کا کہنا تھا کہ میں آپنے کام کو بہت ہی شوق اور دل لگا کر کرتی ھوں ایکٹنگ اور ماڈلنگ میرا جنون ھے موسیٰ خان کے ساتھ میں نے جب بھی کام کیا تو اس کام کا رزلٹ بھوت اچھا آتا ھے اور پردہ سکرین پر ھم دونوں کی کیمسٹری اور پروفارمنس کے بہت خوب آ تی ھے
بازل فردوس جو کہ لیجنڈری ایکٹر فردوس جمال کے بیٹے ہیں لیکن بازل فردوس کا کہنا کہ میں ا پنی مہنت سے اپنا نام بنانا چاہتا ھوں نا کہ اپنے والد کی سفارش پر کام کروں کیونکہ ک میرے والد نے شروع دن سے مجھے یہی سیکھا ھےکہ بیٹا اپنا نام اپنے کام سے بناؤ بس اسی جزبے کے ساتھ میں مہنت کر رھا ھوں اس ٹائم بہوت سے پروجیکٹ چل رھے ھیں جن میں موسیٰ خان کے ساتھ بھی میں کام کر رھا ھوں اور انکو میں کبھی بھی انکار نہیں کرتا کسی بھی کام کیلئے کیونکہ ک میں نے اپنا کیرئیر موسیٰ خان کے ساتھ سٹارٹ کیا تھا اور ھمارا ساتھ ابھی تک ھے۔
سانیا جو کہ ملتان سے تعلق رکھتی ھے ابھی نیو ٹلنٹ ھے شوبز میں انکا یہ پہلا شوٹ تھا۔۔۔
موسیٰ خان کا کہنا تھا کہ الحمدوللہ میرے ھر سال عید پر شوٹس ھوتے رھتے ھیں اس بار بھی میں نے دوسرے موڈلز کو ساتھ لیکر شوٹ کیا ھے مجھے امید ھے کہ ھمیشہ کی طرح لوگ پسند کرینگے اس بار بھی میں نے دوسرے موڈلز کو ساتھ لیکر شوٹ کیا ھے مجھے امید ھے کہ ھمیشہ کی طرح لوگ پسند کرینگے

شیئرکریں