ایم ٹی اے فلمز کے روح رواں فلم ساز یعقوب نور کی طرف سے ایورنیو سٹوڈیو میں افطاری

فلم انڈسٹری کے نمایاں افراد نے شرکت کی جن میں ہدایتکار سید نور حسن عسکری اشفاق کاظمی اچھی خان پپو سمراٹ گلوکارہ سمن شیخ فلم ایڈیٹر زیڈ اے زلفی ڈائریکٹر شاہد عثمان پرویز کلیم موسی خان صحافیوں میں شجر الدین نوین علی یاسر جاوید انجم شہزاد علی عابدی سید ندیم عباس حسنین جٹ ٹائیگر شاہ غلام مصطفی وسیم رحمن اور اور سٹوڈیو ٹیکنیشنز کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یعقوب نور نے کہا رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے اس میں فلم انڈسٹری کے نامور افراد کو ایک جگہ اکٹھا کرکے افطاری کا اہتمام کیا اس طرح آپس میں پیار اور محبت پڑتا ہے اور میں ان تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو میرے کہنے پر اس افطاری میں آئے

شیئرکریں