آنر پاکستان اور کلچرل جرنلسٹ فاونڈیشن اف پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے لیے سی جے ایف پی نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ٹیم کپتان ٹھاکر لاہوری وائس کپتان زین مدنی حسینی ہیڈ کوچ طاہر بخاری کوچ ندیم نظر اور مینجر شجر الدین ہوں گے جبکہ ٹیم میں ظہیر شیخ علی عابدی وقار اشرف شکیل زاہد قیصر افتخار اسد علی خان حسنین جٹ معین زبیر تجمل بخاری قاسم ارشد عدنان لودھی جبار صدیقی اور انجم شہزاد شامل ہیں میچ 15 جون کو باری سٹوڈیو میں ہوگا
