انر پاکستان اور کلچرل جرنلسٹس فاﺅنڈیشن آف پاکستان کے درمیان بہت جلد دوستانہ کرکٹ میچ کھیلاجائیگا

سی جے ایف کی ٹیم ترتیب دے دی گئی میچ باری سٹوڈیوکی گراﺅنڈ پر فلڈ لائیٹس میں منعقد ہوگا ‘

اس حوالہ سے گفتگوکرتے ہوئے صدر طاہربخاری اور جنرل سیکرٹری ٹھاکر لاہوری نے بتایاکہ یہ میچ ایک اچھی اور مثبت سرگرمی کے طور پر منعقد کیاجارہاہے جس سے تمام دوستوں کو نہ صرف مل بیٹھنے بلکہ ایک ایک اچھی ایکٹوٹی کا موقع ملے گا میچ کے انتطامات کے حوالہ سے قربان پرنس تیاریوں میں مصروف ہیں جو انر پاکستان کی ٹیم کی نمائندگی کریںگے ۔

شیئرکریں