اداکاری ماڈلنگ اور ہوسٹنگ کے بعد میری اگلی منزل گلوکاری ہے مہوش اقبال

مختصر عرصے میں ماڈلنگ اور کمپیرنگ میں سوچ سے بڑھ کر کامیابی ملی اب گلوکاری کی باقاعدہ تربیت حاصل کر رہے ہوں ان خیالات کا اظہار ماڈل کمپیر مہوش اقبال نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انسان محنت کرے تو کامیابی اس کے قدم چومتی ہے جبکہ آج کل اکثر سیڈ میں آنے والی لڑکیاں کامیابی کے لیے شارٹ کا سہارا لیتی ہیں لیکن مجھے اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے اس لئے میں نے کام حاصل کرنے یا کامیابی کےلئے کبھی شارٹ کا سہارا لینے کا نہیں سوچا کیونکہ راتوں رات کامیابی حاصل کرنے والے بہت جلد سہیل سے آؤٹ ہو جاتے ہیں ہیں میں اپنے کام کے حوالے سے اپنی مختلف پہچان بنانا چاہتی ہوں شکر ہے کہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ کمپیرنگ میں بھی ایک منفرد مقام حاصل کر رہی ہوں جب کہ گلوکاری میرا شوق ہے اور گلوکار سیکھ کر اس فیلڈ میں قدم رکھوں گی آجکل گلوکاری کی باقاعدہ تربیت حاصل کر رہی ہوں جلد ہی اپنے گانے ریکارڈ کروانے کے بعد ان کی ویڈیوز مارکیٹ میں لاؤں گی

شیئرکریں