مختصر عرصے میں توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی فوزیہ مھر

تھوڑے عرصے میں فیشن انڈسٹری اور ویڈیو میک اپ میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے

فلم ٹی وی فیشن شوز اور فیملی میک اپ میں بہت فرق ہے

ڈراما فلم اور فیشن میک اپ میں بہت زیادہ فرق ہے ابھی فیشن انڈسٹری اور ویڈیو سونگ اور کمرشلز میں اپنے نام بنایا ہے جلد ٹی وی ڈراموں کے لئے بھی میک اپ کروں گی ان خیالات کا اظہار معروف بیوٹیشن فوزیہ مہر نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں محنت سے گھبرانے والے نہیں اور دو سال کے عرصے میں اپنی محنت سے میں نے جو اپنی منفرد پہچان بنائی ہے ٹی وی ڈراموں کے لئے بھی کام کا آغاز کر رہی ہوں فوزیہ مہر نے کہا ٹی وی ڈراموں کے لئے میک اپ کا مختلف سٹائل ہے جبکہ پارٹی میک اپ کرنا اور بات ہے فاضیہ مہر نے کہا کہ فیلڈ میں موجود بیوٹیشنز سے کبھی جیلس نہیں ہوئی سب سے دوستی ہے بندے کا کام ہیں اس کی پہچان ہوتا ہے

شیئرکریں