اداکاری اور ہوسٹنگ میں نام پیدا کرنا چاہتی ہوں صائم

اداکاری میرا شوق اور جنون ہے اور بطود پرفارمر اپنی پہچان بنانے کی خواہاں ہوں ان خیالات کا اظہار ایک ملاقات میں ماڈل و اداکارہ صائم نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا خود کو خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ آج میں ہی اچھے لوگوں سے واسطہ پڑا گزشتہ دنوں ایک فیشن شو میں کمپیرنگ کا تجربہ بہت کامیاب رہا فیشن شو آرگنائزر مونی خان نے میری صلاحیتوں پر اعتماد کیا ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ اداکاری کی بھی بے تحاشا آفرز ہیں مگر میں ایسا رول کرنا چاہتی ہوں جس کے ذریعے بطور پرفارمر میری منفرد پہچان بنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حال ہی میں پاکستان واپس آئی ہوں اس سے پہلے بیرون ملک بزنس کے سلسلے میں رہتی تھی ملک کی یاد آئی تو واپس آ گئی اور یہاں اداکاری کی آفرز ہیں

شیئرکریں