ماڈل اداکارہ ہوسٹ ثمرانہ شاہ کی افطاری فنکاروں صحافیوں کی شرکت

ماڈل اداکارہ ثمرانہ شاہ نےمقامی ہوٹل میں افطار کا اہتمام کیا جس میں شوبز سے وابستہ افراد چیرمین لاہور آرٹس کونسل توقیر ناصر حیدر سلطان صحافیوں میں ندیم نظر شہزاد فراموش ٹایگر شاہ سرور بخاری اور دیگر نے شرکت اس موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے توقیر ناصر نے کہاثمرالہ شاہ اچھی اداکارہ ماڈل اور کمپیئر ہیں جلدی انہوں نے اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہےامید ہے کہ یہ اپنی منفرد پہچان بنائی گئی ثمرانہ شاہ نے اس موقع پر کہا میں خوش قسمت ہوں کیا غم ہے مجھے اچھے لوگ ملے اس وجہ سے مجھے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا آج دوستوں اور فیملی کے ساتھ افطاری کرکے بڑا اچھا لگ رہا ہے افطاری میں عمران شاہ کے فیملی کچھ افراد نے شرکت کی

شیئرکریں