فلم خان بابا کی کامیابی سے میرے حوصلے بلند ہوے جلد نءی فلم کا آغاز کروں گا اسلم حسن

میری فلم خان بابا نے سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے جس سے میرا حوصلہ بڑھا جلد پاکستان آکے ایک اور فلم کا آغاز کروں گا ان خیالات کا اؑظہار پروڈیوسر اداکار اسلم حسن نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کے فیصل اعجاز نے اس فلم پر بڑی محنت کی آءیندہ بھی ان کے ساتھ کام کروں گا فلم کا مین رول کیا ساتھ شفقت چیمہ تھے ان سے بہت کچھ سیکھا ان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگافلم کی دیگر کاسٹ میں سلیم البیلا زومی گل سارہ گل نینا موبی خان شجیل بھلی طاہر نوشاد احمد چیمہ شامل تھے ڈاءریکٹر فیصل اعحاز ہیں اسلم حسن نے کہا کہانی زبردست اور ہمارے معاشرے کی ہے

—————————————————————————————————————————

شیئرکریں