گلوکار عاقب الرحمن کا نیا گانا کوئی روہی یاد کریندی اے تھر پروڈکشن نے ریلیز کر دیا

گانے نے سوشل میڈیا پر دھو م مچا دی

گانا سرائیکی زبان میں ہے گانے کا میوزک موجودہ دور اور نیو جنریشن کی پسند کو مد نظر رکھ کے تیار کیا گیا ہے گا نے کا میوزک عمیر نے دیا ہے ۔میوزک ڈائریکٹر محمود الحسسن اورآڈیو ریکارڈنگ ایم ایس ڈیجیٹل سٹوڈیو میں کی گئی گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ میوزک ان سٹوڈیو میں کی گئی . گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر بھی محمود الحسن ہیں

شیئرکریں