پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا، قمر زمان کے بیٹے کو حادثہ لالہ موسیٰ میں پیش آیا،قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور میں زیرتعلیم تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔
