اداکارہ زیب علی ذینی آج کل فلموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوگئیں

اداکارہ زیب علی جو کہ ذینی کے نام سے کام کررہی ہیں آج کل اپنی فلم منت کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ سلمان شیخ اور ہیرو کام کر
ہیں زیب علی نے بتایا کہ میں بطور پرفارمر اپنی پہچان بنانا چاہتی ہوں میں تھوڑا مگر اچھا کام کرنا چاہتی ہوں اور میرے آنے والی فلم منت فلم انڈسٹری میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی فلم بین سلمان شیخ اور میری جوڑی کو پسند کریں گے فلم کے ڈائریکٹر ہمارے کرکٹرز اور فلم پر بہت محنت کررہے ہیں جلد فلم اسکرین کی زینت بنے گی

شیئرکریں