ٹائیگر شاہ و جرار رضوی کی والدہ کے انتقال پر فنکاروں و صحافیوں کا اظہارافسوس،

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف صحافی ٹائیگر شاہ،ہدائتکار جرار رضوی کی والدہ کے انتقال پر شوبز سے وابستہ فنکاروں و صحافیوں کا اظہار افسوس،اداکاروں و صحافیوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ان کی والد ہ کے انتقال پر ہم سب کو دلی دکھ ہوا ہے۔انہوں نے ٹائیگر شاہ اور جرار رضوی سمیت ان کے دیگر اہل خانہ کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ ان کی والد ہ کی مغفرت کریں اور انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔اظہار افسوس کرنے والوں میں اداکارہ میرا،حیدر سلطان،لیلیٰ،صائمہ نور،شان،مظہرراہی،شاہدہ منی،افشاں زیبی،سہراب خان،عامر سمیع خان،شاہد سونو،شبنم مجید،اکرم راہی،لائبہ خان،علیزے راجپوت،روزبٹ،وسیم حسن،بلاول خان،خرم علی،ماجد نواز،شہزادعلی،کامران کامی،روبی شہزاد،فوزیہ مہر،پرویز ظہیر،اکبر علی،عدیل ملک،انجم شہزاد،ڈاکٹر اجمل،حمیرہ ناز،جانوبابا،علی اصغر،مختاراحمد،ملک آصف شہزاد،ایس ایم صادق،فاروق راؤ،خضر عباس،حسن عباس زیدی،ظہیرشیخ،عمران راج،شیخ بلال،طاہر بخاری،خضر عباس،ندیم نذر،شہزادفراموش،عبدالرحمان جامی،فیصل بٹ،جبارصدیقی،ملک ندیم،ذوہیب بھٹی،شکیل زاہد،وحید اقبال ودیگر شامل تھے۔

شیئرکریں