ڈاکٹر منور چاند 15 مئی کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن لوٹیں گے،

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف سماجی و شوبز شخصیت ڈاکٹر منورچاند عمرہ کی ادائیگی کے بعد 15مئی کو وطن واپس لوٹیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر منورچاند جو معروف موسیقار طافو خان کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیئے گئے ہوئے ہی ں وہ اس فریضہ کی ادائیگی کے بعد 15 مئی کو واپس وطن لوٹیں گے فون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے اپنی زندگی میں ہی اللہ تعالیٰ نے ایک مرتبہ پھر اپنا گھر دیکھنا نصیب فرمایا ہے اور میں رمضان کے کچھ روز روزہ رسول پر گزار سکوں گا۔

شیئرکریں