معروف اداکارہ ماہ نور اور ان کے شوہر افتخار عاصم نے گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام

جس میں شوبز شخصیات اور شوبز صحافیوں نے شرکت کی. اس موقع پر اداکارہ ماہ نور نے کہا کہ مجھے بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں آج روزہ داروں کے روزہ افطار کروارہی ہوں اسی بہانے آج بہت سے دوستوں سے ملاقات ہوگئی ہے ایسی تقریبات سے ایک دوسرے سے جہاں ملنے کا موقع ملتا ہے وہیں محبت بھائی چارہ میں اضافہ بھی ہوتا ہے. ماہ نور نے کہا کہ ایسی تقریبات کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے تاکہ معاشرے میں امن اور رواداری کو فروغ ملے.

شیئرکریں