مشہور فلمساز و ڈائریکٹر جمشید نقوی برسی کل مناٸی جاے گی

مرحوم جمشید نقوی جو کہ سات رمضان 2015 بروز جمعرات اس دارِفانی سے بقضائے الٰہی کوچ فرما گئے تھے۔ انکی برسی ہر سال ان کے آبائی گاؤں شجاع آباد میں منعقد کی جاتی ہے جس کا اہتمام ان کے بیٹے علی جمشید نقوی کرتے ہیں۔ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی سات رمضان 2019 بروز سوموار ان کی چوتھی برسی ان کے آبائی گاؤں میں ہو گی جس میں قرآن خوانی اور ان کی بخشش کے لئے خصوصی دُعاؤں قرآن خوانی کا اہتمام ہو گا۔

شیئرکریں