وزیر اعظم عمران خان کی داتا دربار دھماکے کی شدید مذمت رپورٹ طلب

وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربارکےقریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئےواقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرنےکی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربارکےقریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیا

شیئرکریں