جاوید راحت کا ڈرامہ “رانجھا رانجھا کردی” ستارہ تھیٹر میں پیش کیا جاءے گا

جاوید راحت کا ڈرامہ “رانجھا رانجھا کردی” جمہ سے ستارہ تھیٹر میں پیش کیا جاءے گا جس میں مدھو مرکزی کردار ادا کرے گی
پروڈیوسر فیصل چوہدری اور سجاد چوہدری ہیں

شیئرکریں