ایم اے ٹھاکر کا سٹیج پلے “ٹھرکی “آج سے پیش کیا جائے گا

اسٹیج کے نامور رائٹر اور ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر کا نیا اسٹیج ڈرامہ”ٹھرکی” جمعہ 3 مءی سے الحمرا کلچرل کمپلیکس کے ہال 2 میں پیش کیا جائے گا فلم کی کاسٹ میں ایم اے ٹھاکر کے علاوہ امتیاز مغل عقیل حیدر ساقی خان سلیم پنچھی روشنی خان نداچوہدری ٹو حناخان زینت امان اور دیگر فنکار شامل ہیں امید ہے کہ یہ ڈرامہ ایم اے ٹھاکر کے صاحب کا ڈراموں کی طرح عوام میں مقبولیت حاصل کرے گا

شیئرکریں