اجمل ملک کا نیا ڈرامہ ایک کلی ایک پھول آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا

اسٹیج اور فلم کے نامور رائٹر اور ڈائریکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ ایک کلی ایک پھول آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جارہا ہے جس کی کاسٹ میں ملک کے نامور فنکار شامل ہے جن کے اداکار جاوید کوڈو نداچوہدری آفرین پری چاند برال مختار چن تابندہ علی دیا علی ہیر جٹ شجر عباس اسد مکھڑا اور دیگر شامل ہیں اس ڈرامہ کے رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہے جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہے

شیئرکریں