معروف ہدایت کار جرار رضوی کی والدہ انتقال کر گئیں

معروف کمرشل میکر جرار رضوی اور معروف صحافی وقار رضوی ٹائیگر شاہ کی والدہ گزشتہ روز قضآے الہی سے انتقال کر گءی گزشتہ روز ظہر کی نماز کے بعد ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں شوبز سے وابستہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی یاد رہے کہ جرار رضوی گزشتہ ایک ماہ سے عارضہ قلب کی وجہ سے شدید علیل ہیں اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ میری والدہ کے جنازے میں شریک ہوئے میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ معین سب کی سانجھی ہوتی ہیں اور آج ہمارے سر سے باپ کے بعد ماں کا سایہ بھی اٹھ گیا گرا رضوی نے کہا کہ دعا کریں کہ اللہ پاک میری والدہ کو جنت میں جگہ دے اور ہم سب فیملی کو صبر جمیل عطا کرے

شیئرکریں