عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔

آج احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ احتساب عدالت کے جج نے استفسار کیا کہ کیا عبدالعلیم خان کے خلاف ریفرنس آ گیا جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا حتمی رپورٹ جیسے ہی تیار ہو گی پیش کر دیں گے۔

شیئرکریں