سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے92 نیوز کو جوائن کرلیا Anjum Shahzad اپریل 29, 2019April 29, 2019 322 مناظر اشتہارات معروف کالم نگار ہارون الرشیداب 92 نیوز سے وابستہ ہوگئے ہیں، وہ اب اپنے تمام تجزیے، کالم اور تبصرے روزنامہ اورنجی ٹی وی چینل 92 کیلئے لکھا کریں گے اور نشر کیا کریں گے۔ انتظامیہ 92 نیوز کا بیان شیئرکریں فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News