سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 310 ہو گئی ہے

سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 310 ہو گئی ہے، واقعے میں 500 سے زائد زخمی ہیں جبکہ پولیس نے 40 افراد اب تک گرفتار کر لیے ہیں.

شیئرکریں