فاونٹین ہاوس کے زہنی معذور خواتین کے لیے سالانہ محفل میلاد کا انعقاد

آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ محفل میلاد میں نبی کریم آقا دو جہاں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وعلی وسلم کے حضور نعت رسول مقبول پیش کی گئیں۔ فضا درود و سلام کی پرکیف صداوں سے گونج اٹھی۔ lمحفل نعت میں قصیدہ بردہ شریف بھی پیش کیا گیا۔
والی دو جہاں سے مہبت اور عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے محفل میلاد میں زہنی مریضوں سمیت خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔۔
ثنا خوانوں نے بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ممتاز علما دین کی زیر سرپرستی میں دین اسلام پر روشنی ڈالی گئی ۔۔جس میں فاطمہ مشہدی ۔۔کلثوم صدیقی ۔۔۔سمینہ ریاض ۔۔ مسز عبیدہ ۔۔مسز عائشہ عمران ۔۔ مسز ریاض ۔۔لبنی حیدر ۔۔پروفیسر سمیرہ ۔۔۔ شبانہ عظمی ۔۔عوزینہ ۔۔ روبینہ نعیم اور دیگر نے شرکت کر کے محفل کو رونق بخشی ۔۔
میلاد کی اس تقریب کے آخر میں فاطمہ مشہدی نے ملک میں امن و سلامتی کے لئے دعا بھی کرائی گئی۔۔

شیئرکریں