دوحہ قطر میں مقیم پاکستانی گلوکار جاوید باجوہ اپنی سالگرہ منانے کے لیے پاکستان آ رہے ہیں

دوحہ قطر میں مقیم پاکستانی گلوکار جاوید باجوہ اپنی سالگرہ منانے کے لیے چند دن میں پاکستان پہنچ رہے ہیں ایک تقریب میں اپنی اور گلو کارہ مہرین حسن جے بی کی سالگرہ ایک ساتھ منائیں گے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جاوید باجوہ نے کہا بیرونی دنیا میں تو مجھے پیار ملتا ہے ملتا ہے لیکن جب بھی اپنے وطن پاکستان آتا ہوں تو میرے چاہنے والے مجھے میری توقع سے زیادہ پیار دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں اپنی سالگرہ منانے کے لیے پاکستان اور خاص کر اپنے شوبز دوستوں کے پاس آ رہا ہوں کیونکہ وہ میرے لئے فیملی کی حیثیت رکھتے ہیں اور میں اپنی خوشیاں ان سب کے ساتھ مل کر منانا چاہتا ہوں یاد رہے کہ جاوید باجوہ جو بیرونی ممالک پاکستان کی نمائندگی بہتر انداز میں کر رہے ہیں اور وہ ہمیشہ نیو ٹیلنٹ کو بھی پرموٹ کرتے ہیں اس حوالے سے انہوں نے دوحہ قطر میں اپنی ایون کمپنی ملینیم ایونٹس کے نام سے قائم کی جس کے ذریعے نہ صرف پاکستانی ٹیلنٹ بلکہ ہمسایہ ملک اور دیگر ممالک کے فنکاروں کو بھی پرموٹ کررہے ہیں جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان آتے ہیں آپ نے رکھے ہوئے پراجیکٹ مکمل کر آؤں گا اور جن جن فنکاروں سے میری بات چیت ہوچکی ہے ان کے ساتھ اگریمنٹ سائین کرونگا اور اپنی سالگرہ بھی مناؤ گا مہرین حسن بہت ٹیلنٹڈ گلوکارہ ہے جلدی ہم پاکستان اور انٹرنیشنل سطح پر ایک ساتھ شوز کریں گے

شیئرکریں