میلوڈی کوءین شاہدہ منی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے میلوژی ناءٹ شو کل کلچرل کمپلکس میں ہوگا

لاہور آرٹس کونسل ,ایمپائر پروڈکشن اور ایس ایم پروڈکشنز کی مشترکہ پیشکش,پرائیڈ آف پرفارمنس اور میلوڈی کوئین آف ایشیا گلوکارہf شاہدہ منی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے10اپریل بروز بدھ کوشام چھ بجے “ٹربیوٹ ٹو شاہدہ منی” تقریب الحمراء کلچرل کمپلکس قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی.اس رنگا رنگ تقریب میں ملک کے نامور فنکار شاہدہ منی کو پرفارم کرکے خراج تحسین پیش کریں گے. شاہدہ منی اپنے اعزاز میں منعقدہ شو ميں بین الاقوامی ڈریس ڈیزائنر اور فیشن آئیکون بی جی کے تيار کردہ ملبوسات زيب تن کر کے پرفارم کريں گئیں.

شیئرکریں
  • 4
    Shares