وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں صحت اور تعلیم کی براہ راست مانیٹرنگ سے وزیراعلیٰ کو الگ کردیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں صحت اور تعلیم کی براہ راست مانیٹرنگ شروع کردی اور نئے نظام میں وزیراعلیٰ اور وزرا کو مانیٹرنگ کے نظام سے علیٰحدہ رکھا ہے۔

شیئرکریں