پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغان کرکٹ ٹیم کو پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارک باد دی

پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ جیتنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
“افغان کرکٹرز نے محدود وقت میں شاندار کامیابیا ں سمیٹی ہیں”

شیئرکریں